Hazrat Umer

حضرت عمر بن خطاب کی تعریف کر کے کیونکہ اب آپ پر وہابیت ،سلفیت، کٹر سنیت اور اہل تشیع کے لئے نفرت کا سایہ لہرا رہا ہے تو اسکو کاونٹر کرنے کے لئے اس بار آپ کا نو دس محرم الحرام کو حضرت حسین کی شہادت پرتعریفی کلمات لکھنا فرض ٹھہرا ہے . پھر بھی اہل تشیع کی اکثریت آپ کو کٹر سنی اور اپنا مخالف سمجھے گی اگر حضرت امام حسین پر تعریف “حدود” سے نکل گئی تو سنی مکاتب فکر آپکو کم سے کم فکری شیعہ ضرور سمجھیں گے ..یہ ہے وہ پیرا ڈاکس جو حضرت علی اور حضرت عمر دونوں سے محبت رکھنے والے کو بھگتنا پڑتا ہے .

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s