اکمل شہزاد گھمن کے تاثرات

ثاقب ملک صحیح معنوں میں ایک لکھنے پڑھنے اور سوچنے سمجھنے والے نوجوان لکھاری ہیں ان کا مشاہدہ گہرا ور حقیقت کے قریب ہوتا ہے. وہ قدرتی طور تصویر کے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں . ان کی تحریر میں ایک خاص قسم کا بانکپن اور انفرادیت ہے. وہ ایک بلاگ شروع کرنے جا رہے ہیں .مجھے رتی برابر بھی شک نہیں کہ ان کا بلاگ بہت مشہور ہوگا.کون جانے کہ وہ کل کے نامور تجزیہ کار ٹھہریں .اور ان کا نام چہار دانگ عالم گونجے .

کامیابی کے دعا کے ساتھ اکمل شہزاد گھممن

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s