ذیشان اعوان نے لکھا

کالم نگاروں پر تبصرے لکھنا ایک مشکل مگر ایک اچھا عمل ہوگا، اس سے ان کی خوبیاں مزید نکھریں گی جبکہ خامیوں کی نشاندہی ہو گی تو شائد کوئی کمی لانے کا سبب بھی کر لے۔ سب سے بڑھکر جب ہر دوسرے کالم میں جنریشن گیپ جیسے اہم مسائل کو نمایاں کیا جائے گا تو معاشرے کے لیے بڑی اچھی چیز ہوگی۔ ثاقب بھائی یہ کام بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں کہ پہلے جس طرح انہوں نے ایک ایک کرکے سب کالم نگاروں کو اپنے الفاظ سے تولا تھا وہ ایک بہترین اور پڑھنے لائق عمل تھا۔۔ انہیں میں بیسٹ آف لک کہوں گا اور مجھے پوری امید ہے کہ وہ یہ کام بہت اچھی طرح کر لیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s