کیا اوریا مقبول جان نے زلزلے کی پیشن گوئی کر دی تھی ؟ انکا کالم پڑھیں

یہ کالم ” الله کے غضب کو دعوت دینے والے”نو اکتوبر کو روزنامہ ایکسپریس میں چھپا تھا .یعنی کہ آج چھبیس اکتوبر کے شدید ترین زلزلے سے صرف سترہ دن قبل .کیا اوریا نے جن اہل نظر کا ذکر کیا ہے وہ واقعی اہل نظر ہیں ؟کیا یہ پیشن گوئی درست ثابت ہو گئی ہے ؟ اس بات سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟کیا یہ فرضی پیشن گوئی ہے جو اتفاقا درست ثابت ہو گئی ہے ؟یا یہ الله کا عذاب ہے ؟
کالم کا وہ اہم حصہ پڑھیں .مکمل کالم کا لنک آخر میں ہے .
“البتہ ہم روز اسکے غیظ اور غضب کو دعوت دے رہے ہیں .گزشتہ چند دنوں سے اہل نظر سے ملتا تو وہ خواب سناتے ،کہتے ہیں زلزلے ہیں سونامی کی لہریں ہیں .اسلام آباد کے تو کچھ علاقے نظر ہی نہیں آ رہے .پھر استغفار کرنے لگ جاتے ،میں سوچتا تھا ایسا کیوں ہو گا ؟کالم تحریر کرتے وقت دس سال پہلے کا آٹھ اکتوبر کا زلزلہ یاد آ رہا ہے .بس خوف کا ایک عالم ہے . بس یہی دعا دل سے نکل رہی ہے کہ الہی ہم پر رحم فرما ،ان لوگوں کی سزا ہم سب کو نہ دے جو تجھے للکارتے ہیں .جو تیرے مقابل آ کر کھڑے ہوتے ہیں .جو تیرے اعلان جنگ کے باوجود بھی خوف سے نہیں کانپتے .ہم پر رحم فرما ،اگر تو نے ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہم بہت بڑے خسارے میں جانے والے ہیںhttp://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103107943&Issue=NP_LHE&Date=20151009

.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s