آئی ایس آئی  دنیا کی  طاقت ورترین  جاسوس ایجنسی ہے .را کے چیف کا اعتراف

آئی ایس آئی دنیا کی طاقت ورترین جاسوس ایجنسی ہے .را کے چیف کا اعتراف

اپنی نوعیت کے سب سے پہلے اعتراف میں ،’را ‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے اس بات کا اعتراف ٹائمز لیٹراری فیسٹیول دہلی میں کیا ہے .انکا کہنا تھا کہ Continue reading

“کلاسیکل کرائم فکشن ،اے  ہومیج ” .ٹریبیون میں انور موراج کے اگاتھا کرسٹی پر لکھے کالم کا ترجمہ

“کلاسیکل کرائم فکشن ،اے ہومیج ” .ٹریبیون میں انور موراج کے اگاتھا کرسٹی پر لکھے کالم کا ترجمہ

میں ہمیشہ سے جاسوسی ادب کا دلدادہ رہا ہوں .گو کہ میں سر آرتھر کونن ڈائل ،ایرل بگرز ،ڈوروتھی سیرز ،چیسٹرٹن اور ڈیشل ہیمٹ کا بھی مداح رہا ہوں مگر میری ہمیشہ کی فیورٹ جو ہمیشہ فیورٹ رہیں گئیں ،وہ سب سے منفرد اگاتھا کرسٹی ہیں . Continue reading

حامد میر کی جمہوری اور آئینی  قلابازیاں جب انہوں نے مشرف برطرفی کو غلط قرار دیا .حامد میر کا 16 سال پرانا کالم ،ذیشان  اعوان کا انتخاب

حامد میر کی جمہوری اور آئینی قلابازیاں جب انہوں نے مشرف برطرفی کو غلط قرار دیا .حامد میر کا 16 سال پرانا کالم ،ذیشان اعوان کا انتخاب

حامد میر جو مشرف کی سخت مخالفت اور اپنی آئین کی بالا دستی کے لئے اپنی قربانیوں کا ذکر کرتے ہیں ،ذیل میں انکا ایک ایسے کالم کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے Continue reading

ڈرامہ “وارث” کے چودھری حشمت کا باچا خان،آزاد اور گاندھی  پر ایک فرضی کالم .تحریر ثاقب ملک

ڈرامہ “وارث” کے چودھری حشمت کا باچا خان،آزاد اور گاندھی پر ایک فرضی کالم .تحریر ثاقب ملک

اوہ فیس بک کے پترو اوہ تمہارا دماغ تو نہیں خراب ہو گیا ہے ؟ مجھے لگتا ہے تمہیں شہر کی ہوا لگ گئی ہے .کیا باتیں کرتے ہو ؟ اگر مگر تو مجھے زہر لگتا ہے .پتر یعقوب جس جملے میں اگر یا مگر آ جائے وہ کبھی کام ہو ہی نہیں ہو سکتا .یہ شہر کے لوگوں کے جملے ہیں ،اگر یہ مگر وہ ..یار یہ میں کیا سن رہا ہوں Continue reading

محبت کی شادی کیسے ناکام ہوتی ہے ؟کامیابی کیسے ممکن ہے ؟ بانو قدسیہ کی کتاب”راہ رواں ” سے عماد بزدار کا انتخاب

محبت کی شادی کیسے ناکام ہوتی ہے ؟کامیابی کیسے ممکن ہے ؟ بانو قدسیہ کی کتاب”راہ رواں ” سے عماد بزدار کا انتخاب

ہمارے بابا جی نور والے کہا کرتے تھے کہ جس درجے کی توفیق نہ ہو اس کا اعلان نہیں کرنا چاہیئے۔یہ بات تو عمر کے آخری حصے میں سمجھ آئی لیکن اُس وقت خان صاحب کو خط لکھ کر ،خط پا کر ایسا سرور ملتا تھا کہ اس شغل سے چھٹکارا ممکن نہ تھا۔ Continue reading

ArcherEye:Interview of famous writer Ahmed Iqbal last part

ArcherEye:Interview of famous writer Ahmed Iqbal last part

دنیا کے لیجنڈ رائیٹرز لکھتے وقت کیا انداز اپناتے تھے ؟ عماد بزدار کا دلچسپ انتخاب

دنیا کے لیجنڈ رائیٹرز لکھتے وقت کیا انداز اپناتے تھے ؟ عماد بزدار کا دلچسپ انتخاب

اردو کے مشہور افسانہ نگار اور ناول نگار کرشن چندر تنہائی میں کمرا بند کر کے لکھتے تھے۔ اہک بار ان کی بیگم نے چپکے سے کمرے میں جھانک کر دیکھا۔ وہ بتاتی ہیں کہ کرشن اردگرد سے بے خبر اپنے لکھنے کے پیڈ پر جھکے ہوئے تھے۔ اس لمحے ان کا چہرہ بہت ظالم، بھیانک اور اجنبی سا لگا Continue reading

پہلی عالمی جنگ اور ممکنہ تیسری عالمی جنگ میں کیا مشترک ہے ؟نیویارک ٹائمز کے کالم نگار روجر کوہین کے آرٹیکل “ورلڈ وار تھری” کی  تلخیص .تحریر ذیشان اعوان

پہلی عالمی جنگ اور ممکنہ تیسری عالمی جنگ میں کیا مشترک ہے ؟نیویارک ٹائمز کے کالم نگار روجر کوہین کے آرٹیکل “ورلڈ وار تھری” کی تلخیص .تحریر ذیشان اعوان

دنیا میں پہلی عالمی جنگ اور موجودہ صورتحال میں کیا مشترک ہے۔ امریکی کالم نگار روجر کوہین نے اپنے کا لم میں زبردست انداز میں بتا دیا۔
روجر کوہین نے نیو یارک ٹائمز میں ورلڈ وار تھری کے نام سے پہلی عالمی جنگ اور موجودہ حالات کو دلچسپ انداز میں ایک ماں اور بیٹے کے درمیان مکالمے کی شکل میں پیش کیا ہے۔ بچہ ماں سے سوال کرتا ہے پہلی عالمی جنگ کیسے شروع ہوئی تو ماں جواب دیتی ہے یہ غمگین کہانی ہے اور بتاتی ہے حکمرانی کر نے کیلئے کچھ لوگوں نے مہرے رکھے ہوئے Continue reading

جماعت اسلامی بنگلہ دیش میں جنگی جرائم میں ملوث رہی ،ماروی سرمد کا “دی نیشن” کے کالم “کلوزنگ جہاد فیکٹریز ” کا ترجمہ

جماعت اسلامی بنگلہ دیش میں جنگی جرائم میں ملوث رہی ،ماروی سرمد کا “دی نیشن” کے کالم “کلوزنگ جہاد فیکٹریز ” کا ترجمہ

پچھلا جمعہ مالا کنڈ کا پچھلے کئی مہینوں کا خونی ترین دن ثابت ہوا .میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دن دیر نے اکیس تابوت اٹھائے .
لوئر اور اپر دیر میں یہ تابوت افغانستان کے صوبے خوست سے آئے .جہاں پر امریکی ڈرون حملے Continue reading

ArcherEye:Famous writer Ahmed Iqbal interview part 3

ArcherEye:Famous writer Ahmed Iqbal interview part 3