کتاب ،طبقات ابن سعد : نبی کریم اپنی بیماری میں یہ کلمات کہتے تھے

عائشہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم ان کلمات سے دعائے حفظ کیا کرتے تھے .
اذ ھب الباس رب الناس اشف و انت الشافی الشفاء الشفاء کشفاء لاالیغادر سقما
ترجمہ ” اے انسانوں کے پروردگار تکلیف کو دور کر ،شفا دے ،تو ہی شفا دینے والا ہے ،بغیر تیری شفا کے شفا نہیں ہے ،ایسی شفا دے جو کسی بیماری کو نہ باقی رکھے ”
جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی مرض کی شدت بڑھ گئی جس میں آپکی وفات ہوئی تو میں آپ کا ہاتھ پکڑ کر سہلانے لگی ،اور ان کلمات سے آپ کے لئے دعائے حفظ کرنے لگی .پھر آپ نے اپنا ہاتھ مجھ سے چھڑا لیا اور کہا “رب اغفرلی والحقنی بالرفیق ” ترجمہ ” اے پروردگار میری مغفرت فرما اور مجھے رفیق سے ملا دے ”
عائشہ نے کہا یہ آخری کلمات تھے جو میں نے آپ سے سنے

.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s