سان برنارڈینو ،امریکا میں دہشت گردی میں ملوث ،پاکستانی نژاد میاں بیوی کون ہیں ؟جانئے

،سان برنارڈینو ، میں حالیہ دہشت گردی میں ملوث ،پاکستانی نژاد سید رضوان فاروق اور انکی مبینہ بیوی تاشفین ملک ،جن کی ایک چھ ماہ کی بیٹی بھی تھی انکے بارے میں چشم کشا انکشافات ہوئے ہیں .سان برنارڈینو ،امریکن ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس سے ساٹھ کلو میٹر مشرق کی جانب ایک چھوٹا سا شہر ہے .سید رضوان فاروق جو شکاگو میں پیدا ہوئے .انکے چار بہن بھائی ہیں .san berd 2
سید رضوان فاروق ،ان لینڈ ریجنل ہیلتھ سنٹر میں ماحولیاتی ہیلتھ افسر تھے .انہوں نے کیلی فورنیا سٹیٹ یونیورسٹی سے ماحولیاتی سائنس میں گریجویشن کی ہوئی تھی .یہ بھی معلوم ہوا کہ ہے سید رضوان فاروق ،ایک کم گو ،خاموش طبع انسان تھے .انکا کام ریسٹورنٹس ،ہوٹلز میں جا کر پانی اور کھانے کی کوالٹی چیک کر نا تھا .کچھ ہی ماہ پہلے وہ سعودی عرب گئے تھے جہاں سے واپسی پر انکے ساتھ انکی بیوی بھی تھی .انکی ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ “آئی ملاپ” پر پروفائل بھی موجود ہے .جہاں پر لکھا ہے کہ وہ مذہبی کتابیں شوق سے پڑھتے ہیں .ان لینڈ ریجنل ہیلتھ سنٹر جو معذور افراد کا ادارہ ہے .یاد رہے کہ ان دونوں ہی فائرنگ کی وجہ سے چودہ بے گناہ افراد کی ہلاکت ہوئی .سید رضوان فاروق اور انکی اہلیہ دونوں پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکے ہیں .
یہ واقعہ امریکا میں موجود پاکستانیوں کے لئے مزید مشکلات کا سبب بنے گا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s