سعودی عرب کے الیکشن میں سیٹ جیتنے والی پہلی خاتون کے بارے میں جانئے .

سعودی عرب جو دنیا کا آخری ملک تھا جس نے عورتوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا .وہاں پر آج پہلی خاتون کا الیکشن میں فتح حاصل کرنا ایک عجوبہ ہی کہا جا رہا ہے .مکہ کی مونسپل کونسل میں سیٹ حاصل کرنے والی پہلی سعودی خاتون سلمیٰ بنت حزاب الوتیبی نے سات مردوں اوردو عورتوں کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کی ہے .سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجسنی ایس پی اے کے مطابق الیکشن کمیشن کے صدر اسامہ البر نے سلمیٰ کی فتح کا اعلان کیا .
سلمیٰ نے مکہ کے علاقے مدراکه سے الیکشن لڑا .وہ ان الیکشن میں کھڑی ہونے والی تقریباً نو سو خواتین امیدواروں میں سے ایک تھیں.saudi woman

.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s