راولپنڈی میں ایک نوجوان سیلفی لیتے ہوئے جاں بحق .پڑھئے

راولپنڈی میں ایک نوجوان جمشید خان ،جس کی عمر بائیس سال تھی ،سیلفی لیتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ہے .

اپنی نوعیت کے اس منفرد واقعے میں نوجوان ریلوے ٹریک پر کھڑا سیلفی لے رہا تھا کہ ،تیز رفتار ٹرین نے آ کر اسے ٹکر مار دی اور وہ موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا .جمشید خان ،ریلوے میں ہیلپر تھا .اسکا تعلق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ سے تھا .لیکن اس کے والد پرویز خان کا کہنا ہے کہ اسکا بیٹا ایک ایکسیڈنٹ کا شکار ہوا ہے اور وہ سیلفی لیتے ہوئے ہلاک نہیں ہوا ہے .ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کی دیبا شہناز کا کہنا ہے کہ جمشید خان کو ٹرین نے ہٹ کیا اور وہ وہیں ہلاک ہو گیا.

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s