کب جاگو گے ،کب تک ان بد معاشوں کو سر پر سوار رکھو گے ؟ قاسم خان کا بسمہ کی المناک موت پر نوحہ

بے بسی کا شکار نہ ہو …… کب جاگو گے کب تک ان بدمعاشوں کو سر پہ سوار رکھو گے…
ذرا سوچو…
قانون کا کوئی تو صفحہ ان سے پوچھ سکے کہ تم ہو تےکون ھو یہ ان معصوموں کی جانوں سے کھیلنے والے.
بسمہ نے تو میڈیکل فسٹ ایڈ کے لئیے تڑپ تڑپ کر جان دے دی کیونکہ بلاول زرداری کو پر و ٹوکول جو دینا تھا …اوپر سے بھٹو کے پجاریوں کے بیانات واہ…. ش اور ح جیسے لفظوں کی توہین ھو گی… نہ جانے ان بھیڑیوں نے کتنے باپوں کو خون کے آنسو رُلایا ھو گا اور رلاتے رھیں گے …اتنی بے حسی اور ڈھیٹھ پن… الحفیظ الامان…qasim
سووموٹو ایکشن
انصاف کے علم بردار …
انسانی حقوق کی تنظیمیں…
کہاں میں یہ سب …
یا پھر انتظار کیا جائے اس وقت کا کہ
جب یہ کیڑے مکوڑے انسان ان بے حسوں اور
خود غرضوں اور انسانیت کے دشمنوں کا علاج چوکوں اور چوہراہوں میں خود کریں تاکہ آئیندہ کسی بسمہ کا باپ اتنی بے بسی کا شکار نہ ہو …… کب جاگو گے کب تک ان بدمعاشوں کو سر پہ سوار رکھو گے…
ذرا سوچو…
قانون کا کوئی تو صفحہ ان سے پوچھ سکے کہ تم ہو تےکون ھو  ان معصوموں کی جانوں سے کھیلنے والے.

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s