بھٹو کون بھٹو ؟عزیر بلوچ .کون عزیر ؟صولت مرزا ،کون صولت مرزا؟:ذیشان اعوان

بھٹو کون بھٹو ؟عزیر بلوچ .کون عزیر ؟صولت مرزا ،کون صولت مرزا؟:ذیشان اعوان

بھٹو۔۔۔کون بھٹو؟
یہ دنیا زرا نرالی ہے، اس کے دستور، ضابطے اور طریقہ واردات آسان بھی ہے مگر بہت مشکل بھی ہوتا ہے جیسے صولت مرزا جب پہلی دفعہ شلوار میں پستول اڑسے گھر آیا ہوگا تو اس نے اسے گھر میں آکر چھپا دیا حالانکہ یہ وہ بنیاد تھی جہاں سے اس کے تختہ دار کی بناوٹ شروع ہوئی Continue reading

مسلمان اپنی حرکتوں کی وجہ سے اسلام کا مذاق اڑوا رہے ہیں .قاسم خان .

مسلمان اپنی حرکتوں کی وجہ سے اسلام کا مذاق اڑوا رہے ہیں .قاسم خان .

ہم غیر مسلموں کو کیوں موردِ الزام ٹھرائیں ہم خود بھی کچھ کم نہیں Continue reading

اپنے پسندیدہ فیس بک اردو رائٹر کو”آرچر آئی فیس اردو رائٹرز کی رینکنگ ” کیلئے  ووٹ دیں .

اپنے پسندیدہ فیس بک اردو رائٹر کو”آرچر آئی فیس اردو رائٹرز کی رینکنگ ” کیلئے ووٹ دیں .

 

فروری کے مہینے کی آرچر آئی بہترین اردو فیس بک رائٹرز کی رینکنگ کے لئے ہم “پبلک ووٹنگ” کا نیا فیکٹر پہلے سے موجود فیکٹرز میں شامل کر رہے ہیں .جن بنیادوں پر بہترین رائٹر کا فیصلہ ہو گا ان فیکٹرز کی تفصیلی وضاحت پر مبنی کالم رینکنگ سے قبل آ جائے گا . Continue reading

میرا شان .معصوم بیٹے کی دہشتگردی میں ہلاکت پر ایک باپ کے احساسات پرمبنی افسانہ :ثاقب ملک

میرا شان .معصوم بیٹے کی دہشتگردی میں ہلاکت پر ایک باپ کے احساسات پرمبنی افسانہ :ثاقب ملک

ہوا تھم گئی تھی .سانس لینے کی آواز معدوم ہو چکی تھی .ہماری آنکھیں آپریشن تھیٹر کے دروازے پر مرکوز تھیں .زندگی میں پہلی بار اپنے پیاروں کا چہرہ دیکھنے کا جی نہیں چاہ رہا تھا . Continue reading

دہشت گردو ،پھر آنا ،ابھی ہم مصروف ہیں .عمار مسعود کا خصوصی کالم

دہشت گردو ،پھر آنا ،ابھی ہم مصروف ہیں .عمار مسعود کا خصوصی کالم

Ammar .1Ammar 2

Ammar 3 Ammar 4Ammar 5

پنجابیوں کی 12 خصوصیات(خوبیاں اور خامیاں ) :ثاقب ملک

پنجابیوں کی 12 خصوصیات(خوبیاں اور خامیاں ) :ثاقب ملک

 پہلی بات تو یہ کہ اس پوسٹ کا مقصد کسی نسل ،کسی قوم کی تذلیل یا توہین نہیں ہے .مقصد یہ ہے کہ ایک دوسرے کی اچھائیوں اور برائیوں کو جانا جائے اور ہر کسی کو برداشت کرنا سیکھا جائے . Continue reading

عمران خان کی شخصیت کا تجزیہ :ثاقب ملک

عمران خان کی شخصیت کا تجزیہ :ثاقب ملک

پہلے بھی یہی کہا تھا اور اب بھی یہی کہوں گا کہ اس قسم کی تحاریر کا مقصد یہ ہے کہ انسان کسی دوسرے انسان کا عقیدت مند نہ بنے ،کوئی بت نہ بناے .انسان کے اچھے اور برے دونوں پہلو اپنے سامنے رکھے اور ان سمیت انھیں قبول کرے .نہ پیغمبر کے لیول پر پہنچا دے نہ شیطان تصور کرے . Continue reading

جنوری 17سے 24  تک ،ہفتے کی ٹاپ ٹین آرچر آئی اردو پوسٹس کی تازہ رینکنگ جاری،ہفتے کی بہترین پوسٹ اور نمبر ایک مصنف کون ہیں ؟

جنوری 17سے 24 تک ،ہفتے کی ٹاپ ٹین آرچر آئی اردو پوسٹس کی تازہ رینکنگ جاری،ہفتے کی بہترین پوسٹ اور نمبر ایک مصنف کون ہیں ؟

پچھلے دو ہفتوں کی طرح اس بار بھی ہم ہفتے کی دس بہترین اردو پوسٹس کے ساتھ حاضر ہیں .اس بار بھی بلا مبالغہ ہزاروں اردو پوسٹس کو پڑھا گیا ہے .یہ بات یاد رکھی جائے کہ عین ممکن ہے کہ ان دس پوسٹس سے بھی اچھی پوسٹس موجود  ہوںمگر ہماری نظروں سے اوجھل ہوں Continue reading

راحیل شریف کے توسیع نہ لینے پر ہارون الرشید کا فرضی پیروڈی کالم :ثاقب ملک

راحیل شریف کے توسیع نہ لینے پر ہارون الرشید کا فرضی پیروڈی کالم :ثاقب ملک

کتاب کہتی ہے اسے تولا گیا اور وہ ہلکا نکلا .اب بھاڑے کے ٹٹو بولیں گے شکریہ راحیل شریف ؟الحذر الحذر. Continue reading

خلافت ایک نظام یامذہبی استحصال کا ذریعہ ؟ ایک تجزیہ :ثاقب ملک

خلافت ایک نظام یامذہبی استحصال کا ذریعہ ؟ ایک تجزیہ :ثاقب ملک

ایک تو وہ لوگ ہیں جو صدق دل سے یہ سمجھتے ہیں کہ خلافت الله کا ایک نظام ہے اور اسکا نفاذ ہر مسلمان پر فرض ہے .دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو خلافت کے کانسپٹ سے متاثر ہیں یعنی کہ مسلمانوں کا ایک ہی خلیفہ یا مرکزی حکمران ہو اور مسلمان ایک ہی وحدت ہوں . Continue reading