ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کا پیروڈی ،فرضی پروگرام .ثاقب ملک

اسلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ ،اپنے سننے اور دیکھنے والوں کو سلام ،پاکستان میں اپنے ناظرین کو بالعموم ،اور ، میری والدہ ماجدہ کو گشتی ،کنجری اور طوائف کہنے والوں کو بالخصوص ،اسلام علیکم .پاکستان کے ساتھ ہمسایہ ملک بھارت میں اپنے ناظرین کو ،بشمول جنہوں نے غالب فلم دیکھی ہوئی ہے ،جس میں وہ بری سی شکل کا ولن ،ریپ کرتا ہے ،کو سلام.ساتھ ہی ساتھ خلیجی ریاستوں میں رہنے والوں اور سعودی عرب میں میری صحابہ کرام کو گالیوں کی ویڈیو دیکھنے والوں کو بالخصوص ،اسلام علیکم .یورپی ،ریاستوں ،اور خاص طور پر ، انگلینڈ ،اسپین ،اٹلی ،وغیرہ میں بسنے والے پاکستانیوں کو ،جو بالکل پاکستانی مسلمانوں کی طرح تکا لگاتے ہیں انہیں سلام .امریکا ،کنیڈا،میں اباما وغیرہ کو سلام جو میرا پروگرام شوق سے دیکھتے ہیں . ایران میں اہل بیت پر میری بد زبانی پر مشتمل ویڈیوز دیکھنے والوں کو خصوصی سلام .افریقہ میں جنگلات میں بسنے والے چمپینزیوں ،بن مانسوں اور بندروں کو میرا خصوصی سلام ،جو اپنی محبت بھرے پیغامات مجھے بھیجتے رهتے ہیں .اسکے علاوہ ،مریخ ،مشتری،یورانس،پلوٹو وغیرہ میں بسنے والے جنوں ،بھوتوں کو بشمول ،نک چڑھی چڑیلوں کو میرا سلام پہنچے جو میری اور آپ کی طرح آم چوپتے ہیں اور چوپئے ،چوپئے اور کھاؤ آم اور کھاؤ آم ہاں ہاں کھاؤ ،عامر لیاقت ،شیخ لیاقت اور محمودہ سلطانہ کے بیٹے کی جانب سے آپ سب کو سلام .aamir liaquat husaain
(آف کیمرہ )ہاں بھائی کیسا کیا ؟ ہیں ،دے دیا سب کو ؟ کیسا رہا ہیں ؟ ابے حرام زادے جواب دے نہ زور سے ،میری وجہ سے تنخوائیں لیتے ہو حرامیوں ،ہاں فٹ ہو گیا نہ سب چکلوں کو سلام دے دیا .اچھا کیا بکتا ہے بے ؟ سلام لمبا ہو گیا ؟ کیا تیری ماں کو بھی دینا تھا جو ناراض ہو رہا ہے ؟ چل ٹھیک ہے .اچھا کیمرہ آن ہونے لگا ہے .روک ذرا ،مجھے اپنے ریپ والا چہرہ بدلنے دے ،ایمانی اور روحانی چہرہ لانے دے .ہاں چل .
ناظرین میرے ساتھ جس طرح سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے بد زبانی اور گالم گلوچ کی ہے ،میں اس پر کوئی جوابی گالم گلوچ نہیں کروں گا .یہ میرا مزاج ہی نہیں ہے .میں نے کبھی آف دی کیمرہ بھی کسی کو گالی نہیں دی .میں اگنور کرتا ہوں .میں نے تو جنید جمشید کو بھی کوئی گالی نہیں دی تھی صرف اتنا کہا تھا کہ جو مبلغ ،عائشہ کا نہ ہوا ،وہ منجانب فاحشہ کا ہوا ..ہیں ،دیکھ لیں آپ کا عامر لیاقت ،حوصلے والا بندہ ہے ہر کام کرتا ہے .برداشت بھی بہت ہے .لیکن اب کیونکہ میری ماں کو گالی دی گئی ہے انہیں گشتی کنجری اور طوائف کہا گیا ہے تو میں مجبور ہوں کہ ان بد زبان لونڈوں کو جواب دوں .میں آپ سب سے تمام پاکستانیوں سے بشمول وہ جنہوں نے میری ماں کو گشتی کنجری اور طوائف کہا ،یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے پر یہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں گا .یہ میرا آپ سے وعدہ ہے.
اب ہمارا سیگمنٹ ہے تکا لگاؤ مسلمانوں ..جی وہ نیلی قمیض والے نوجوان ،بڑی شیو کر کے آئے ،یہاں کوئی بھونڈی کرنے آئے ہو ؟ اچھا سوال کا جواب دو ،میں گشتی ،کنجری اور طوائف ،کا بیٹا ہوں کہ نہیں ؟ نوجوان کچھ سوچتے ہوئے ،ہممم .ابے جواب دے یہ کون سا مشکل سوال ہے ہر پاکستانی کو معلوم ہے .شیخ لیاقت اور محمودہ سلطانہ کا بیٹا عامر لیاقت …اچھا نہیں ہے ..واہ تیرا تکا لگ گیا یہ لے ،میری اتری ہوئی شیروانی .
اس کالم کا مقصد طنز و مزاح ہے .گالیوں کے استمعال پر معذرت کہ جس شخصیت پر کالم لکھا گیا اسکی شخصیت کے حوالے سے یہ مجبوری ہے.

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s