افسانہ نگاری کے مقابلے کے نتائج کا اعلان

افسانہ نگاری کے مقابلے کے نتائج کا اعلان

میں فیس بک اردو رائٹرز کی رینکنگ پر کچھ سوالات کے جوابات دے رہا تھا کہ کمنٹس کے تبادلے کے دوران ،پہلے علی سجاد شاہ کی تجویز آئی اور پھرمحمد اشفاق بھائی نے اسکی تائید کی کہ افسانوں کا مقابلہ کرایا جا سکتا ہے . Continue reading

Advertisements
نسیم جان شنواری کی تحریر” سو سنہار کی” غیر ریاستی فساد بنام جہاد کیسے ختم ہو گا ؟

نسیم جان شنواری کی تحریر” سو سنہار کی” غیر ریاستی فساد بنام جہاد کیسے ختم ہو گا ؟

تقریباًتمام اقوام کوعروج ملامگراِنکاوطیرہ کمزوروں کودبانااوراُنکےوسائل پراثراندازہوناہے.امریکابھی کچھ مختلف نہیں کررہابلکہ صِرف تاریخ دہرارہاہے. Continue reading

ہارون الرشید کا ثاقب ملک کوپیروڈی  کالم لکھنے پر جواب :تحریر عماد بزدار

ہارون الرشید کا ثاقب ملک کوپیروڈی کالم لکھنے پر جواب :تحریر عماد بزدار

کوئی جائے اور جا کے اس ثاقب ملک کو بتائے کہ زندگی دوسروں کے عیوب پر نہیں اپنے محاسن پر بسر کی جاتی ہے۔ Continue reading

پی ایس ایل فائنل : کون میدان مارے گا ؟ اسلام آباد یونائیٹڈ یا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ؟ :ثاقب ملک

پی ایس ایل فائنل : کون میدان مارے گا ؟ اسلام آباد یونائیٹڈ یا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ؟ :ثاقب ملک

مائیک ٹائسن خونخوار نظروں سے اپنے حریف کی جانب دیکھ رہا تھا .کامیابی کا گھمنڈ اسکی حرکات و سکنات سے عیاں تھا .ٹائسن نے اپنے کیریئر میں اب تک سینتیس میچز کھیلے تھے اور تمام کے تمام میچز میں فاتح رہا تھا . Continue reading

کوئٹہ کے  پلے آف میچ جیتنے پر حسن نثار،جاوید چوہدری ،ہارون الرشید اور رؤف کلاسرا کے فرضی تبصرے .ثاقب ملک

کوئٹہ کے پلے آف میچ جیتنے پر حسن نثار،جاوید چوہدری ،ہارون الرشید اور رؤف کلاسرا کے فرضی تبصرے .ثاقب ملک

رؤف کلاسرا
میں کل پی ایس ایل کا میچ دیکھ رہا تھا .کوئٹہ کی فتح پر میرا بیٹا خوشی سے چھلانگیں مارنے لگا .اسکی خوشی دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے . Continue reading

افسانہ نگاری کے مقابلے کا آخری افسانہ : افسانہ ” پچھتاوا” تحریر، فدا

افسانہ نگاری کے مقابلے کا آخری افسانہ : افسانہ ” پچھتاوا” تحریر، فدا

ماں آج میرا سکول جانے کا من نہیں کر رہا۔ Continue reading

افسانہ نگاری کا مقابلہ : افسانہ “یلتینی  اے کاش ” تحریر عفیفہ شمسی

افسانہ نگاری کا مقابلہ : افسانہ “یلتینی اے کاش ” تحریر عفیفہ شمسی

چندھائی ہوئی آنکھوں کے ساتھ میں ان دو پٹریوں کے سامنے کھڑی تھی دھند ہی دھند تھی اچک کر آگے ریلوے سے پار منزل کھوجنے کی کوشش کی مگر کشمکش بڑھ گئ. Continue reading

افسانہ نگاری کا مقابلہ :افسانہ ” سوالات” تحریر محمت طاہر مجتبیٰ

افسانہ نگاری کا مقابلہ :افسانہ ” سوالات” تحریر محمت طاہر مجتبیٰ

اسے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کلاس میں پورے سال میں اس نے بمشکل ہی کوئی لفظ بولا ہو گا، لیکن پھر بھی اسکے ساتھ یہ امتیازی سلوک کیوں ہو رہا تھا۔ وائیوا دینے کے بعد ہاسٹل جانے کی بجائے سیدھی قریب واقع پارک میں ہی چلی آئی تھی۔ Continue reading

افسانہ نگاری کا مقابلہ :افسانہ “ادیبہ” تحریر صنوبر الطاف

افسانہ نگاری کا مقابلہ :افسانہ “ادیبہ” تحریر صنوبر الطاف

یہ جاتی سردیوں کے دن تھے۔سخت کٹیلی دھوپ، یخ ہواؤں کو دور چھوڑکر آنے کی تیاریوں میں تھی اور نئے موسم نے درختوں کو تازہ پتوں اور پھولوں کا تحفہ دیاتھا۔سردی سے بے زار اور بے رونق فضاؤں پر آہستہ آہستہ بہا ر کھلنے لگی تھی۔میں دفتر میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اپنا کوٹ اتاروں یا پنکھا چلادوں۔ Continue reading

افسانہ نگاری کا مقابلہ :افسانہ “دل  کے رشتے ” تحریر کوثر بیگ

افسانہ نگاری کا مقابلہ :افسانہ “دل کے رشتے ” تحریر کوثر بیگ

قاسم صاحب کو ریٹائر ہوئے تین سال بیت گئے تھے ۔ آج وہ ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں کبھی ہوش تو کبھی بے ہوشی کی حالت میں موت سے لڑ رہےتھے۔ قریب ہی میں گھبرائی ہوئی پریشان سی بیٹھی انہیں تکے جا رہی تھیں۔ Continue reading