بھٹو کون بھٹو ؟عزیر بلوچ .کون عزیر ؟صولت مرزا ،کون صولت مرزا؟:ذیشان اعوان

بھٹو کون بھٹو ؟عزیر بلوچ .کون عزیر ؟صولت مرزا ،کون صولت مرزا؟:ذیشان اعوان

بھٹو۔۔۔کون بھٹو؟
یہ دنیا زرا نرالی ہے، اس کے دستور، ضابطے اور طریقہ واردات آسان بھی ہے مگر بہت مشکل بھی ہوتا ہے جیسے صولت مرزا جب پہلی دفعہ شلوار میں پستول اڑسے گھر آیا ہوگا تو اس نے اسے گھر میں آکر چھپا دیا حالانکہ یہ وہ بنیاد تھی جہاں سے اس کے تختہ دار کی بناوٹ شروع ہوئی Continue reading

مسلمان اپنی حرکتوں کی وجہ سے اسلام کا مذاق اڑوا رہے ہیں .قاسم خان .

مسلمان اپنی حرکتوں کی وجہ سے اسلام کا مذاق اڑوا رہے ہیں .قاسم خان .

ہم غیر مسلموں کو کیوں موردِ الزام ٹھرائیں ہم خود بھی کچھ کم نہیں Continue reading

دہشت گردو ،پھر آنا ،ابھی ہم مصروف ہیں .عمار مسعود کا خصوصی کالم

دہشت گردو ،پھر آنا ،ابھی ہم مصروف ہیں .عمار مسعود کا خصوصی کالم

Ammar .1Ammar 2

Ammar 3 Ammar 4Ammar 5

عماد بزدار کی بد گمانیاں .”کیانی برادرز احتساب ،میں یاراں دا ہتھ اے .”

عماد بزدار کی بد گمانیاں .”کیانی برادرز احتساب ،میں یاراں دا ہتھ اے .”

بد گمانی میری یہ ہے کہ آج کل کیانی کے کرپشن کے چرچے جو ہر زبان پر ہیں مجھے اس کی پیچھے ” یاراں دا ہتھ” نظر آتا ہے۔ پالشی حضرات جس طرح راحیل شریف کے بلا رنگ و بو ،ملت و مذہب احتساب کی خواہش و کوشش قرار دے رہے ہیں تو کیا کرپشن آرمی میں صرف کیانی کے بھایئوں نے کی؟ بہت سارے جرنیل تو کرپٹ ثابت بھی ہو چکے کہتے ہیں ان کی فائیلیں بھی عرصہ دراز سے آرمی چیف کے ٹیبل پر پڑی ہیں۔ Continue reading

صحافیوں کی اپنی اخلاقی ،اور ذہنی دھاندلی کو آشکار کرتا ایک کالم ،ایک صحافی کے قلم سے :عائشہ  نور کی تحریر

صحافیوں کی اپنی اخلاقی ،اور ذہنی دھاندلی کو آشکار کرتا ایک کالم ،ایک صحافی کے قلم سے :عائشہ نور کی تحریر

مہذب قوم کےغیرمہذب لوگ چارجنوری دو ہزار سولہ کی صبح بھی سورج روز کی طرح شہر اقتدار میں پوری آب وتاب کے ساتھ نکلا اور چارسو اپنی روشنی اور میٹھی گرماہٹ پھیلانے لگا۔۔۔۔ میں روز کی نسبت زیادہ خوش خوش دفتر پہنچی۔۔۔۔ خوش ہونے کی وجہ تھی بھی۔۔۔۔ نیشنل پریس کلب میں انتخابات ہونے جارہے تھے۔۔۔۔۔ میں پرجوش تھی کہ جرنلزم میں آئے تقریبا چھ سال سے زیادہ ہو چکے ہیں۔۔۔ لیکن پہلی مرتبہ پریس کلب کے انتخابات میں حصہ لینے جا رہی ہوں۔۔۔۔ یہ اس بات کی بھی سند تھی کہ میں باقاعدہ صحافیوں کی صف میں کھڑی ہو گئی ہوں۔۔۔۔ مجھے اس پر جتنی خوشی ہونی چاہئیے تھی۔۔ شائد اس سے بھی تھوڑی سی زیادہ تھی۔۔۔ پورا دن کام کرنے کے بعد شام کو پریس کلب جانے کے لئے آفس کی گاڑی سے نکلی تو پورا راستہ مختلف طرح کے خوشگوار خیالات میرے ذہن کو جکڑے رہے ۔ Continue reading

صحافت ،پھپھے کٹنی عورت میں تبدیل ہو رہی ہے .عائشہ نور

صحافت ،پھپھے کٹنی عورت میں تبدیل ہو رہی ہے .عائشہ نور

ہمارا تحفہ ۔۔۔۔ نئی نسل کو سنتے تھے کہ یہ دور نفسا نفسی کا ہے۔۔۔ کسی کو بھی کسی کی کوئی پرواہ نہیں۔۔۔ ایک دوڑ سی لگی ہوئی ہے۔ زندگی کی دوڑ۔۔۔ جسے ہر کوئی جیتنا چاہتا ہے۔۔۔ لیکن زندگی کی یہ دوڑ اگر انسانوں سے جیت بھی جائیں تو بھی ہار جاتا ہے۔۔ موت سے۔۔۔ کہ وہی منزل پر پہنچنے کی پہلی سیڑھی ہے۔۔ Continue reading

میں آپ کو جاوید چوہدری کی طرح ایک کہانی سناتا ہوں .ذیشان اعوان

میں آپ کو جاوید چوہدری کی طرح ایک کہانی سناتا ہوں .ذیشان اعوان

مجھے کرپشن قبول ہے، قبول ہے اور قبول ہے .کریشن کے معاملے میں دوسروں کو نامزد کرنا، اور یہ کہنا کہ فلاں فلاں اتنا کرپٹ ہے بہت آسان اور مشہور کام ہے Continue reading

ڈاکٹر مالک کو بلوچ یونین کیلئے آواز اٹھانی چاہئے تھی،انہوں نے پنجاب کے بلوچوں کو مایوس کیا  .عبد القیوم بلوچ

ڈاکٹر مالک کو بلوچ یونین کیلئے آواز اٹھانی چاہئے تھی،انہوں نے پنجاب کے بلوچوں کو مایوس کیا .عبد القیوم بلوچ

یہ دکھ تنہا ہی سہہ رہا ہوں
ﮐﻪ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺎﻟﮏ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﻣﮕﺮﮈﯾﺮﻩ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺟﻦ ﭘﻮﺭ ﻧﻬﯿﮟ آئے . Continue reading

Detailed list of all 57 Journalists killed in Pakistan in last 20 years.Rukhshan Meer

Detailed list of all 57 Journalists killed in Pakistan in last 20 years.Rukhshan Meer

Journalists who were assassinated in Pakistan since 1994, their names, organization’s name and date of death. Continue reading

ISIS killing more Muslims than non Muslims.Rukhshan Meer

ISIS killing more Muslims than non Muslims.Rukhshan Meer

The tragic incident which left at least 120 dead in Paris on Friday (Nov 13) is the deadliest attack in Europe since the Madrid train bombings in March 2004. It was really a  heart shaking and depressing news for me, my prayers and thoughts are with the victims of this ferocious attack. Almost every country of the world conveyed their grievances towards the people of France but due to ISIS taking the responsibility of the attacks many people on twitter are slandering Islam and they believe that these bloody slaughterers (ISIS) are Muslims. But no they are not.laden ,baghdadi Continue reading