اپنے پسندیدہ فیس بک اردو رائٹر کو”آرچر آئی فیس اردو رائٹرز کی رینکنگ ” کیلئے ووٹ دیں .

 

فروری کے مہینے کی آرچر آئی بہترین اردو فیس بک رائٹرز کی رینکنگ کے لئے ہم “پبلک ووٹنگ” کا نیا فیکٹر پہلے سے موجود فیکٹرز میں شامل کر رہے ہیں .جن بنیادوں پر بہترین رائٹر کا فیصلہ ہو گا ان فیکٹرز کی تفصیلی وضاحت پر مبنی کالم رینکنگ سے قبل آ جائے گا .پبلک ووٹنگ فیکٹر ،بیس نمبر کا فیکٹر ہو گا .جو بھی رائٹر اس پول میں سب سے زیادہ ووٹ لے گا اسکو بیس میں سے بیس نمبر ملیں گے .چاہئے اسکے ووٹ کی تعداد جو بھی ہو اگر وہ سب سے آگے ہیں تو اسکو “پبلک ووٹنگ” کے فیکٹر میں بیس میں سے بیس نمبر ملیں گے .اسی طرح جو دوسرے نمبر پر ہو گا اسکو انیس پوائنٹس ،جو تیسرے پر زیادہ ووٹ لے گا اسکو اٹھارہ پوائنٹس جو چوتھے پر زیادہ ووٹ لے گا اسکوسترہ پوائنٹس جو پانچویں نمبر پر زیادہ ووٹ لے گا اسکوسولہ نمبر ملیں گے .چٹھے سے دسویں نمبر پر زیادہ ووٹ لینے مصنفین کو پبلک ووٹنگ فیکٹر میں بیس میں سے پندرہ نمبر ملیں گے ..ووٹنگ میں دس نمبر سے بیس نمبر تک آنیوالے تمام رائٹرز کو جتنے بھی ووٹ ملے انکو پبلک ووٹنگ فیکٹر میں بیس میں سے چودہ پوائنٹس ملیں گے .بیس سے نچلے نمبر پر آنے والے رائٹرز کو انکے ووٹس کے حساب سے بیس میں سے دس سے تیرہ نمبر ملیں گے .اس سے نچلے نمبر والے رائٹرز کو نو نمبر ملیں گے چاہئے انکے جتنے بھی ووٹ ہوں .کسی رائٹر کو اگر ووٹ نہ ملے تو اسکو صفر پوائنٹ ملے گا .
آپ اپنی پسند کے رائٹرز کے نام خود بھی اس ووٹنگ آپشنز میں ڈال سکتے ہیں .کچھ رائٹرز کے سپیلنگ یا انکے اردو ناموں کو انگلش میں بھی لکھا گیا ہے کچھ کے اردو اور انگلش دونوں ناموں کو لکھا گیا ہے .مکمل تصدیق کے ساتھ ،اپنے رائٹر کو ووٹ دیں .آپ صرف ایک ووٹ دے سکتے ہیں .دوسری بار کلک کرنے پر خود بخود ہی آپ کا ووٹ کاونٹ نہیں ہو گا .آپ نتائج ساتھ ساتھ دیکھ سکتے ہیں .یہ ووٹنگ رینکنگ کے آنے تک تقریباً تین سے پانچ دن جاری رہے گی .رینکنگ سے ایک دن قبل پبلک ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا .اس ووٹنگ سسٹم میں تقریباً 70 کے قریب رائٹرز کو ہم نے خود ڈالا ہے .بھول چوک کی معذرت ،آپ خود بھی اپنا نام ڈال سکتے ہیں .برائے مہربانی کوئی ووٹر میرا نام آپشنز میں نہ ڈالے کیونکہ میں خود ہی جج ہوں اس لئے اس رینکنگ میں شریک نہیں ہو سکتا .
آپ پچھلے ماہ کی پہلی اردو فیس بک رائٹرز کی رینکنگ اس لفظ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں .
جن فیکٹرز پر رینکنگ کا پچھلے مہینے فیصلہ کیا گیا تھا وہ آرٹکل آپ یہاں کلک اکر کے دیکھ سکتے ہیں .
اس بار فیکٹرز میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے جو رینکنگ سے قبل ایک کالم میں بتا دی جائے گی.

 

11 thoughts on “اپنے پسندیدہ فیس بک اردو رائٹر کو”آرچر آئی فیس اردو رائٹرز کی رینکنگ ” کیلئے ووٹ دیں .

  1. Hi Mr Saqib Malik. My fav writter Sajjad Haider was not included in your poll, so as directed i entered his name in others catagary. And than check the result, but his name is not shown in the poll. Can you plz tell me the correct way to way of entering a name and than voting for him.

    Like

    • Sorry that your favourite writer was missing from the list. I tried my best to gather all the names I could but eventually you do miss out on quite a few. Unfortunately mr. Sajjad Haider would not feature in this month’s ranking but he will be included in next month ranking for sure.
      At the moment I’m not allowing anyone to enter their names into the list. And now only couple of hours to go in closing of this voting so addition of sajjad haider would be of no use anyway at this point of time.

      Like

  2. Pingback: فیس بک اردو رائٹرز کی فروری کی تازہ “آرچر آئی “رینکنگ جاری .ٹاپ ٹین رائٹرز کون ہیں ؟ |

  3. لكھنے والوں كے لیے بهت اچھا هے اور لكھ سكنے والوں كے كے لیے تو بهت هی اچھا هے .
    یه رینكنگ نئے اور پرانے لكھنے والوں كے بڑی حوصله افزا هے.

    Liked by 1 person

  4. Pingback: فیس بک اردو رائٹرز کی فروری کی تازہ “آرچر آئی “رینکنگ جاری .ٹاپ ٹین رائٹرز کون ہیں ؟ – ArcherEye

Leave a comment